sa-ur'hiquhu
سَأُرْهِقُهُۥ
Soon I will cover Him
عنقریب میں چڑھاؤں گا اس کو
ṣaʿūdan
صَعُودًا
(with) a laborious punishment
کٹھن چڑھائی
طاہر القادری:
عنقریب میں اسے سخت مشقت (کے عذاب) کی تکلیف دوں گا،
English Sahih:
I will cover him with arduous torment.
1 Abul A'ala Maududi
میں تو اسے عنقریب ایک کٹھن چڑھائی چڑھواؤں گا
2 Ahmed Raza Khan
قریب ہے کہ میں اسے آگ کے پہاڑ صعود پر چڑھاؤں،
3 Ahmed Ali
عنقریب میں اسے اونچی گھاٹی پر چڑھاؤں گا
4 Ahsanul Bayan
عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا (١)
١٧۔١ یعنی ایسے عذاب میں مبتلا کروں گا جس کا برداشت کرنا نہایت سخت ہوگا، بعض کہتے ہیں، جہنم میں آگ کا پہاڑ ہوگا جس پر اس کو چڑھایا جائے گا (فتح القدیر)
5 Fateh Muhammad Jalandhry
ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے
6 Muhammad Junagarhi
عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا
7 Muhammad Hussain Najafi
میں عنقریب (دوزخ کی) ایک سخت چڑھائی پر اسے چڑھا دوں گا۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
تو ہم عنقریب اسے سخت عذاب میں گرفتار کریں گے
9 Tafsir Jalalayn
ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے
10 Tafsir as-Saadi
11 Mufti Taqi Usmani
unqareeb mein ussay aik kathan charrhai per charhaon ga .
- القرآن الكريم - المدثر٧٤ :١٧
Al-Muddassir74:17