Skip to main content

اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِىْ ثَلٰثِ شُعَبٍ

Proceed
ٱنطَلِقُوٓا۟
چلو
to
إِلَىٰ
طرف
a shadow
ظِلٍّ
ایک سائے کے
having
ذِى
جو ہے
three
ثَلَٰثِ
تین
columns
شُعَبٍ
شاخوں والا

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے

English Sahih:

Proceed to a shadow [of smoke] having three columns.

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

چلو اس دھوئیں کے سائے کی طرف جس کی تین شاخیں

احمد علی Ahmed Ali

ایک سائبان کی طرف چلو جسکے تین حصے ہیں

أحسن البيان Ahsanul Bayan

چلو تین شاخوں والے تنے کی طرف (١)

٣٠۔١ جہنم سے جو دھواں آئے گا وہ بلند ہو کر تین طرفوں میں پھیل جائے گا، یعنی جس طرح دیوار یا درخت کا سایہ ہوتا ہے، یہ دھواں حقیقت میں اس طرح کا سایہ نہیں ہوگا جس میں جہنمی کچھ سکون حاصل کرلیں۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

(یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

جاؤ اس سایہ کی طرف جس کی تین شاخیں ہیں۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

جاؤ اس دھوئیں کے سایہ کی طرف جس کے تین گوشے ہیں

طاہر القادری Tahir ul Qadri

تم (دوزخ کے دھویں پر مبنی) اس سائے کی طرف چلو جس کے تین حصے ہیں،