Skip to main content

اِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِيْمٍۙ

Indeed it
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
(is) surely a word
لَقَوْلُ
البتہ قول ہے/ کہنا ہے
(of) a Messenger
رَسُولٍ
ایک پیام بر کا
noble
كَرِيمٍ
معزز کا

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

یہ فی الواقع ایک بزرگ پیغام بر کا قول ہے

English Sahih:

[That] indeed, it [i.e., the Quran] is a word [conveyed by] a noble messenger [i.e., Gabriel]

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

یہ فی الواقع ایک بزرگ پیغام بر کا قول ہے

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

بیشک یہ عزت والے رسول کا پڑھنا ہے،

احمد علی Ahmed Ali

بے شک یہ قرآن ایک معزز رسول کا لایا ہوا ہے

أحسن البيان Ahsanul Bayan

یقیناً ایک بزرگ رسول کا کہا ہوا ہے (١)

١٩۔١ اس لئے کہ وہ اسے اللہ کی طرف سے لے کر آیا ہے۔ مراد حضرت جبرائیل علیہ الاسلام ہیں۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

کہ بےشک یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

یقیناً یہ ایک بزرگ رسول کا کہا ہوا ہے

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

بےشک یہ (قرآن) ایک معزز پیغامبر(ص) کا قول ہے۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

بے شک یہ ایک معزز فرشتے کا بیان ہے

طاہر القادری Tahir ul Qadri

بیشک یہ (قرآن) بڑی عزت و بزرگی والے رسول کا (پڑھا ہوا) کلام ہے،