بَلِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا يُكَذِّبُوْنَۖ
alladhīna
ٱلَّذِينَ
Those who
وہ لوگ
kafarū
كَفَرُوا۟
disbelieved
جنہوں نے کفر کیا
yukadhibūna
يُكَذِّبُونَ
deny
وہ جھٹلاتے ہیں
طاہر القادری: بلکہ کافر لوگ (اسے مزید) جھٹلا رہے ہیں،
English Sahih: But those who have disbelieved deny,
Collapse
1 Abul A'ala Maududiبلکہ یہ منکرین تو الٹا جھٹلاتے ہیں
2 Ahmed Raza Khan3 Ahmed Aliبلکہ جو لوگ منکر ہیں جھٹلاتے ہیں
4 Ahsanul Bayanبلکہ جنہوں نے کفر کیا وہ جھٹلا رہے ہیں (١) ٢٢۔١ یعنی ایمان لانے کی بجائے جھٹلا رہے ہیں۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry6 Muhammad Junagarhiبلکہ جنہوں نے کفر کیا وه جھٹلا رہے ہیں
7 Muhammad Hussain Najafiبلکہ کافر لوگ تو الٹا (اسے) جھٹلاتے ہیں۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiبلکہ کفاّر تو تکذیب بھی کرتے ہیں
9 Tafsir Jalalayn10 Tafsir as-Saadi﴿بَلِ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا یُکَذِّبُوْنَ﴾ بلکہ کفار حق کے واضح ہوجانے کے بعد بھی اس سے عنادرکھتے ہیں ، اس لیے قرآن پر ان کا عدم ایمان اور قرآن کے لیے ان کی عدم اطاعت کوئی انوکھی بات نہیں، کیونکہ عناد کی بنا پر حق کی تکذیب کرنے والے کے لیے اس بارے میں کوئی حیلہ نہیں۔
11 Mufti Taqi Usmanibalkay yeh kafir log haq ko jhutlatay hain ,
القرآن الكريم - الإنشقاق٨٤ :٢٢ Al-Insyiqaq84 :22