۵۔۱گھاس خشک ہو جائے تو اسے غثاء کہتے ہیں، احوی سیاہ کر دیا۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا
6 Muhammad Junagarhi
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا
7 Muhammad Hussain Najafi
پھر اسے (خشک کرکے) سیاہی مائل کوڑا بنا دیا۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
پھر اسے خشک کرکے سیاہ رنگ کا کوڑا بنادیاہے
9 Tafsir Jalalayn
پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کردیا
10 Tafsir as-Saadi
﴿فَجَعَلَہٗ غُثَاءً اَحْوٰی﴾ ” پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کردیا۔“ یعنی اللہ تعالیٰ اس نباتات کو چورا چورا اور بوسیدہ بنا دیتا ہے اور اس میں وہ دینی نعمتوں کا ذکر کرتا ہے۔