Skip to main content

مَا كَانَ لِلنَّبِىِّ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاۤ اَنْ يَّسْتَغْفِرُوْا لِلْمُشْرِكِيْنَ وَ لَوْ كَانُوْۤا اُولِىْ قُرْبٰى مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ اَنَّهُمْ اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِ

مَا
Not
نہیں
kāna
كَانَ
(it) is
ہے
lilnnabiyyi
لِلنَّبِىِّ
for the Prophet
نبی کے لیے
wa-alladhīna
وَٱلَّذِينَ
and those who
اور ان لوگوں کے لیے
āmanū
ءَامَنُوٓا۟
believe
جو ایمان لائے
an
أَن
that
کہ
yastaghfirū
يَسْتَغْفِرُوا۟
they ask forgiveness
وہ بخشش مانگیں
lil'mush'rikīna
لِلْمُشْرِكِينَ
for the polytheists
مشرکین کے لئیے
walaw
وَلَوْ
even though
اور اگرچہ
kānū
كَانُوٓا۟
they be
وہ ہوں
ulī qur'bā
أُو۟لِى قُرْبَىٰ
near of kin near of kin
رشتہ دار۔ قرابت والے
min
مِنۢ
after
اس کے
baʿdi
بَعْدِ
after
بعد
مَا
[what]
جو
tabayyana
تَبَيَّنَ
has become clear
واضح ہوگیا
lahum
لَهُمْ
to them
ان کے لیے
annahum
أَنَّهُمْ
that they
بیشک وہ
aṣḥābu
أَصْحَٰبُ
(are the) companions
ساتھی ہیں
l-jaḥīmi
ٱلْجَحِيمِ
(of) the Hellfire
جہنم کے (جہنم والے ہیں)

طاہر القادری:

نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ایمان والوں کی شان کے لائق نہیں کہ مشرکوں کے لئے دعائے مغفرت کریں اگرچہ وہ قرابت دار ہی ہوں اس کے بعد کہ ان کے لئے واضح ہو چکا کہ وہ (مشرکین) اہلِ جہنم ہیں،

English Sahih:

It is not for the Prophet and those who have believed to ask forgiveness for the polytheists, even if they were relatives, after it has become clear to them that they are companions of Hellfire.

1 Abul A'ala Maududi

نبیؐ کو اور اُن لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں، زیبا نہیں ہے کہ مشرکوں کے لیے مغفرت کی دعا کریں، چاہے وہ ان کے رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں، جبکہ ان پر یہ بات کھل چکی ہے کہ وہ جہنم کے مستحق ہیں