Skip to main content

وَصَدَّقَ بِالْحُسْنٰىۙ

And believes
وَصَدَّقَ
اور تصدیق کی
in the best
بِٱلْحُسْنَىٰ
بھلائی کی

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

اور بھلائی کو سچ مانا

English Sahih:

And believes in the best [reward],

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

اور بھلائی کو سچ مانا

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

اور سب سے اچھی کو سچ مانا

احمد علی Ahmed Ali

اورنیک بات کی تصدیق کی

أحسن البيان Ahsanul Bayan

اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا۔ (۱)

٦۔۱یا اچھے صلے کی تصدیق کرے گا، یعنی اس بات پر یقین رکھے گا کہ انفاق اور تقوی اللہ کی طرف سے عمدہ صلہ ملے گا۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

اور نیک بات کو سچ جانا

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

اور اچھی بات (اسلام) کی تصدیق کی۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

اور نیکی کی تصدیق کی

طاہر القادری Tahir ul Qadri

اور اس نے (اِنفاق و تقوٰی کے ذریعے) اچھائی (یعنی دینِ حق اور آخرت) کی تصدیق کی،