Skip to main content

لَـقَالُوْۤا اِنَّمَا سُكِّرَتْ اَبْصَارُنَا بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَّسْحُوْرُوْنَ

laqālū
لَقَالُوٓا۟
They would surely say
البتہ وہ کہیں گے
innamā
إِنَّمَا
"Only
بیشک
sukkirat
سُكِّرَتْ
have been dazzled
سست ہوگئیں ہیں۔ مدہوش کردی گئیں ہیں
abṣārunā
أَبْصَٰرُنَا
our eyes
ہماری نگاہیں
bal
بَلْ
Nay
بلکہ
naḥnu
نَحْنُ
we
ہم
qawmun
قَوْمٌ
(are) a people
ایک قوم ہیں
masḥūrūna
مَّسْحُورُونَ
bewitched"
سحر زدہ۔ جادو کیے گئے

طاہر القادری:

(تب بھی) یہ لوگ یقیناً (یہ) کہیں گے کہ ہماری آنکھیں (کسی حیلہ و فریب کے ذریعے) باندھ دی گئی ہیں بلکہ ہم لوگوں پر جادو کر دیا گیا ہے،

English Sahih:

They would say, "Our eyes have only been dazzled. Rather, we are a people affected by magic."

1 Abul A'ala Maududi

تب بھی وہ یہی کہتے کہ ہماری آنکھوں کو دھوکا ہو رہا ہے، بلکہ ہم پر جادو کر دیا گیا ہے