سوائے ابلیس کے کہ اُس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا
2 Ahmed Raza Khan
سوا ابلیس کے، اس نے سجدہ والوں کا ساتھ نہ مانا
3 Ahmed Ali
مگر ابلیس نے انکار کیا کہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہو
4 Ahsanul Bayan
مگر ابلیس کے، کہ اس نے سجدہ کرنے والوں میں شمولیت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
مگر شیطان کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کر دیا
6 Muhammad Junagarhi
مگر ابلیس کے۔ کہ اس نے سجده کرنے والوں میں شمولیت کرنے سے (صاف) انکار کر دیا
7 Muhammad Hussain Najafi
سوائے ابلیس کے کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کیا۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
علاوہ ابلیس کے کہ وہ سجدہ گزاروں کے ساتھ نہ ہوسکا
9 Tafsir Jalalayn
مگر شیطان کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کردیا۔
10 Tafsir as-Saadi
﴿ إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَىٰ أَن يَكُونَ مَعَ السَّاجِدِينَ﴾ ”مگر ابلیس نے اس بات سے انکار کردیا کہ وہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہو“ یہ شیطان کی آدم علیہ السلام اور ان کی اولاد کے ساتھ پہلی عداوت ہے۔
11 Mufti Taqi Usmani
siwaye iblees kay kay uss ney sajda kernay walon mein shamil honey say inkar kerdiya .