Skip to main content

اُولٰۤٮِٕكَ لَهُمْ نَصِيْبٌ مِّمَّا كَسَبُوْا ۗ وَاللّٰهُ سَرِيْعُ الْحِسَابِ

ulāika
أُو۟لَٰٓئِكَ
Those -
یہی لوگ ہیں
lahum
لَهُمْ
for them
جن کے لیے ہے
naṣībun
نَصِيبٌ
(is) a share
ایک حصہ
mimmā
مِّمَّا
of what
اس سے جو
kasabū
كَسَبُوا۟ۚ
they earned
انہوں نے کمایا
wal-lahu
وَٱللَّهُ
and Allah
اور اللہ
sarīʿu
سَرِيعُ
(is) swift
جلدی لینے والا ہے
l-ḥisābi
ٱلْحِسَابِ
(in taking) account
حساب کا

طاہر القادری:

یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے ان کی (نیک) کمائی میں سے حصہ ہے، اور اﷲ جلد حساب کرنے والا ہے،

English Sahih:

Those will have a share of what they have earned, and Allah is swift in account.

1 Abul A'ala Maududi

ایسے لوگ اپنی کمائی کے مطابق (دونوں جگہ) حصہ پائیں گے اور اللہ کو حساب چکاتے کچھ دیر نہیں لگتی