Skip to main content

وَاِذْ اَخَذْنَا مِيْثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّوْرَۗ خُذُوْا مَاۤ اٰتَيْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اذْكُرُوْا مَا فِيْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ

wa-idh
وَإِذْ
And when
اور جب
akhadhnā
أَخَذْنَا
We took
لیا ہم نے
mīthāqakum
مِيثَٰقَكُمْ
your covenant
پختہ / پکا عہد تم سے
warafaʿnā
وَرَفَعْنَا
and We raised
اوراٹھایا ہم نے
fawqakumu
فَوْقَكُمُ
over you
اوپر تمہارے
l-ṭūra
ٱلطُّورَ
the mount
طور کو
khudhū
خُذُوا۟
"Hold
پکڑو
مَآ
what
جو
ātaynākum
ءَاتَيْنَٰكُم
We have given you
دیا ہم نے تم کو
biquwwatin
بِقُوَّةٍ
with strength
ساتھ قوت کے
wa-udh'kurū
وَٱذْكُرُوا۟
and remember
اور یاد کرو
مَا
what
جو
fīhi
فِيهِ
(is) in it
اس میں ہے
laʿallakum
لَعَلَّكُمْ
perhaps you
تاکہ تم
tattaqūna
تَتَّقُونَ
(would become) righteous"
تم متقی بن جاو

طاہر القادری:

اور (یاد کرو) جب ہم نے تم سے پختہ عہد لیا اور تمہارے اوپر طور کو اٹھا کھڑا کیا، کہ جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے پکڑے رہو اور جو کچھ اس (کتاب تورات) میں (لکھا) ہے اسے یاد رکھو تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ،

English Sahih:

And [recall] when We took your covenant, [O Children of Israel, to abide by the Torah] and We raised over you the mount, [saying], "Take what We have given you with determination and remember what is in it that perhaps you may become righteous."

1 Abul A'ala Maududi

یاد کرو وہ وقت، جب ہم نے طُور کو تم پر اٹھا کر تم سے پختہ عہد لیا تھا اور کہا تھا کہ "جو کتاب ہم تمہیں دے رہے ہیں اسے مضبوطی کے ساتھ تھامنا اور جو احکام و ہدایات اس میں درج ہیں انہیں یاد رکھنا اسی ذریعے سے توقع کی جاسکتی ہے کہ تم تقویٰ کی روش پر چل سکو گے"