Skip to main content

ثُمَّ اَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبٰقِيْنَۗ

Then
ثُمَّ
پھر
We drowned
أَغْرَقْنَا
غرق کردیا ہم نے
thereafter
بَعْدُ
اس کے بعد
the remaining ones
ٱلْبَاقِينَ
باقی رہنے والوں کو

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا

English Sahih:

Then We drowned thereafter the remaining ones.

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

پھر اس کے بعد ہم نے باقیوں کو ڈبو دیا،

احمد علی Ahmed Ali

پھر ہم نے اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا

أحسن البيان Ahsanul Bayan

بعد ازاں باقی تمام لوگوں کو ڈبو دیا (١)

١٢٠۔١ یہ تفیصلات کچھ پہلے بھی گزر چکی ہیں اور کچھ آئندہ بھی آئیں گی کہ حضرت نوح علیہ السلام کی ساڑھے نو سو سالہ تبلیغ کے باوجود ان کی قوم کے لوگ بد اخلاقی اور اعراض پر قائم رہے، بالآخر حضرت نوح علیہ السلام نے بد دعا کی، اللہ تعالٰی نے کشتی بنانے کا اور اس میں مومن انسانوں، جانوروں اور ضروری سازو سامان رکھنے کا حکم دیا اور یوں اہل ایمان کو بچا لیا گیا اور باقی سب لوگوں کو حتٰی کہ بیوی اور بیٹے کو بھی، جو ایمان نہیں لائے تھے، غرق کر دیا گیا۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیا

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

بعد ازاں باقی کے تمام لوگوں کو ہم نے ڈبو دیا

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

اس کے بعد باقی سب کو غرق کردیا

طاہر القادری Tahir ul Qadri

پھر اس کے بعد ہم نے باقی ماندہ لوگوں کو غرق کر دیا،