Skip to main content

قَالَ اِنَّ رَسُوْلَـكُمُ الَّذِىْۤ اُرْسِلَ اِلَيْكُمْ لَمَجْنُوْنٌ

He said
قَالَ
کہا (فرعون نے)
"Indeed
إِنَّ
بیشک
your Messenger
رَسُولَكُمُ
رسول تمہارا
who
ٱلَّذِىٓ
وہ جو
has been sent
أُرْسِلَ
بھیجا گیا
to you
إِلَيْكُمْ
تمہاری طرف
(is) surely mad"
لَمَجْنُونٌ
البتہ مجنون ہے

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

(فرعون نے) کہا کہ (یہ) پیغمبر جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے مجنون ہے

English Sahih:

[Pharaoh] said, "Indeed, your 'messenger' who has been sent to you is mad."

1 Abul A'ala Maududi

فرعون نے (حاضرین سے) کہا "تمہارے یہ رسول صاحب جو تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں، بالکل ہی پاگل معلوم ہوتے ہیں"