Skip to main content

قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِّىْۤ اٰيَةً ۗ قَالَ اٰيَتُكَ اَ لَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلٰثَةَ اَيَّامٍ اِلَّا رَمْزًا ۗ وَاذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِيْرًا وَّسَبِّحْ بِالْعَشِىِّ وَالْاِبْكَارِ

qāla
قَالَ
He said
کہا
rabbi
رَبِّ
"My Lord
اے میرے رب
ij'ʿal
ٱجْعَل
make
بنا
لِّىٓ
for me
میرے لیے
āyatan
ءَايَةًۖ
a sign"
کوئی نشانی
qāla
قَالَ
He said
کہا
āyatuka
ءَايَتُكَ
your sign
نشانی تیری
allā
أَلَّا
(is) that not
کہ نہ
tukallima
تُكَلِّمَ
you will speak
تو کلام کرے گا
l-nāsa
ٱلنَّاسَ
(to) the people
لوگوں سے
thalāthata
ثَلَٰثَةَ
(for) three
تین
ayyāmin
أَيَّامٍ
days
دن
illā
إِلَّا
except
مگر
ramzan
رَمْزًاۗ
(with) gestures
اشارے سے
wa-udh'kur
وَٱذْكُر
And remember
اور تم یاد کرو
rabbaka
رَّبَّكَ
your Lord
اپنے رب کو
kathīran
كَثِيرًا
much
بہت زیادہ
wasabbiḥ
وَسَبِّحْ
and glorify (Him)
اورتسبیح کرو
bil-ʿashiyi
بِٱلْعَشِىِّ
in the evening
شام کے وقت
wal-ib'kāri
وَٱلْإِبْكَٰرِ
and (in) the morning"
اور صبح کے وقت

طاہر القادری:

عرض کیا: اے میرے رب! میرے لئے کوئی نشانی مقرر فرما، فرمایا: تمہارے لئے نشانی یہ ہے کہ تم تین دن تک لوگوں سے سوائے اشارے کے بات نہیں کر سکو گے، اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہو،

English Sahih:

He said, "My Lord, make for me a sign." He said, "Your sign is that you will not [be able to] speak to the people for three days except by gesture. And remember your Lord much and exalt [Him with praise] in the evening and the morning."

1 Abul A'ala Maududi

عرض کیا "مالک! پھر کوئی نشانی میرے لیے مقرر فرما دے" کہا، "نشانی یہ ہے کہ تم تین دن تک لوگوں سے اشارہ کے سوا کوئی بات چیت نہ کرو گے (یا نہ کرسکو گے) اِس دوران میں اپنے رب کو بہت یاد کرنا اور صبح و شام اس کی تسبیح کرتے رہنا"