Skip to main content

فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ حِيْنَ تُمْسُوْنَ وَحِيْنَ تُصْبِحُوْنَ

fasub'ḥāna
فَسُبْحَٰنَ
So glory be to
پس پاک ہے
l-lahi
ٱللَّهِ
Allah
اللہ
ḥīna
حِينَ
when
جب
tum'sūna
تُمْسُونَ
you reach the evening
تم شام کرتے ہو
waḥīna
وَحِينَ
and when
اور جب
tuṣ'biḥūna
تُصْبِحُونَ
you reach the morning
تم صبح کرتے ہو

طاہر القادری:

پس تم اﷲ کی تسبیح کیا کرو جب تم شام کرو (یعنی مغرب اور عشاء کے وقت) اور جب تم صبح کرو (یعنی فجر کے وقت)،

English Sahih:

So exalted is Allah when you reach the evening and when you reach the morning.

1 Abul A'ala Maududi

پس تسبیح کرو اللہ کی جبکہ تم شام کرتے ہو اور جب صبح کرتے ہو