اگرچہ ان پر بارش کے اتارے جانے سے پہلے وہ لوگ مایوس ہو رہے تھے،
English Sahih:
Although they were, before it was sent down upon them – before that, in despair.
1 Abul A'ala Maududi
تو یکایک وہ خوش و خرم ہو جاتے ہیں حالانکہ اس کے نزول سے پہلے وہ مایوس ہو رہے تھے
2 Ahmed Raza Khan
اگرچہ اس کے اتارنے سے پہلے آس توڑے ہوئے تھے،
3 Ahmed Ali
اور اگرچہ ان پر برسنے سے پہلے وہ نا امید تھے
4 Ahsanul Bayan
یقین ماننا کہ بارش ان پر برسنے سے پہلے پہلے تو وہ نا امید ہو رہے تھے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اور بیشتر تو وہ مینھہ کے اُترنے سے پہلے نااُمید ہو رہے تھے
6 Muhammad Junagarhi
یقین ماننا کہ بارش ان پر برسنے سے پہلے پہلے تو وه ناامید ہو رہے تھے
7 Muhammad Hussain Najafi
اگرچہ وہ اس کے برسنے سے پہلے بالکل مایوس ہو رہے تھے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اگرچہ وہ اس بارش کے نازل ہونے سے پہلے مایوسی کا شکار ہوگئے تھے
9 Tafsir Jalalayn
اور پیشتر تو وہ مینہ کے اترنے سے پہلے ناامید ہو رہے تھے
10 Tafsir as-Saadi
﴿ وَإِن كَانُوا مِن قَبْلِ أَن يُنَزَّلَ عَلَيْهِم مِّن قَبْلِهِ لَمُبْلِسِينَ ﴾ وہ اس سے پہلے بارش میں تاخیر ہونے کی وجہ سے سخت مایوس تھے۔ جب اس حالت میں بارش برستی ہے تو یہ ان کے لیے انتہائی خوشی کا موقع بن جاتا ہے۔
11 Mufti Taqi Usmani
halankay iss say pehlay jab tak unn per barish nahi barsai gaee thi , woh na-umeed horahey thay .