Skip to main content

وَرَدَّ اللّٰهُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بِغَيْظِهِمْ لَمْ يَنَالُوْا خَيْرًا ۗ وَكَفَى اللّٰهُ الْمُؤْمِنِيْنَ الْقِتَالَ ۗ وَكَانَ اللّٰهُ قَوِيًّا عَزِيْزًا ۚ

waradda
وَرَدَّ
And Allah turned back
اور پھیر دیا
l-lahu
ٱللَّهُ
And Allah turned back
اللہ نے
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
ان لوگوں کو
kafarū
كَفَرُوا۟
disbelieved
جنہوں نے کفر کیا
bighayẓihim
بِغَيْظِهِمْ
in their rage
ساتھ ان کے غصے کے
lam
لَمْ
not
نہیں
yanālū
يَنَالُوا۟
they obtained
انہوں نے پا ئی
khayran
خَيْرًاۚ
any good
کوئی بھلائی
wakafā
وَكَفَى
And sufficient is
اور کافی ہے
l-lahu
ٱللَّهُ
Allah
اللہ
l-mu'minīna
ٱلْمُؤْمِنِينَ
(for) the believers
مومنوں کو
l-qitāla
ٱلْقِتَالَۚ
(in) the battle
جنگ میں
wakāna
وَكَانَ
and Allah is
اور ہے
l-lahu
ٱللَّهُ
and Allah is
اللہ تعالیٰ
qawiyyan
قَوِيًّا
All-Strong
قوت والا ہے
ʿazīzan
عَزِيزًا
All-Mighty
زبردست

طاہر القادری:

اور اﷲ نے کافروں کو ان کے غصّہ کی جلن کے ساتھ (مدینہ سے نامراد) واپس لوٹا دیا کہ وہ کوئی کامیابی نہ پا سکے، اور اﷲ ایمان والوں کے لئے جنگِ (احزاب) میں کافی ہوگیا، اور اﷲ بڑی قوت والا عزت والا ہے،

English Sahih:

And Allah repelled those who disbelieved, in their rage, not having obtained any good. And sufficient was Allah for the believers in battle, and ever is Allah Powerful and Exalted in Might.

1 Abul A'ala Maududi

اللہ نے کفار کا منہ پھیر دیا، وہ کوئی فائدہ حاصل کیے بغیر اپنے دل کی جلن لیے یونہی پلٹ گئے، اور مومنین کی طرف سے اللہ ہی لڑنے کے لیے کافی ہو گیا، اللہ بڑی قوت والا اور زبردست ہے