Skip to main content

وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ نَارُ جَهَنَّمَۚ لَا يُقْضٰى عَلَيْهِمْ فَيَمُوْتُوْا وَلَا يُخَفَّفُ عَنْهُمْ مِّنْ عَذَابِهَا ۗ كَذٰلِكَ نَـجْزِىْ كُلَّ كَفُوْرٍۚ

wa-alladhīna
وَٱلَّذِينَ
And those who
اور وہ لوگ
kafarū
كَفَرُوا۟
disbelieve
جنہوں نے کفر کیا
lahum
لَهُمْ
for them
ان کے لیے
nāru
نَارُ
(will be the) Fire
آگ ہے
jahannama
جَهَنَّمَ
(of) Hell
جہنم کی
لَا
Not
نہ
yuq'ḍā
يُقْضَىٰ
is decreed
پورا کیا جائے گا۔ نہ فیصلہ کیا جائے گا
ʿalayhim
عَلَيْهِمْ
for them
ان پر۔ ان کا
fayamūtū
فَيَمُوتُوا۟
that they die
کہ وہ مرجائیں
walā
وَلَا
and not
اور نہ
yukhaffafu
يُخَفَّفُ
will be lightened
ہلکا کیا جائے گا
ʿanhum
عَنْهُم
for them
ان سے
min
مِّنْ
of
سے
ʿadhābihā
عَذَابِهَاۚ
its torment
اس کے عذاب میں
kadhālika
كَذَٰلِكَ
Thus
اسی طرح
najzī
نَجْزِى
We recompense
ہم بدلہ دیتے ہیں
kulla
كُلَّ
every
ہر
kafūrin
كَفُورٍ
ungrateful one
ناشکرے کو

طاہر القادری:

اور جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لئے دوزخ کی آگ ہے، نہ ان پر (موت کا) فیصلہ کیا جائے گا کہ مر جائیں اور نہ ان سے عذاب میں سے کچھ کم کیا جائے گا، اسی طرح ہم ہر نافرمان کو بدلہ دیا کرتے ہیں،

English Sahih:

And for those who disbelieve will be the fire of Hell. [Death] is not decreed for them so they may die, nor will its torment be lightened for them. Thus do We recompense every ungrateful one.

1 Abul A'ala Maududi

اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے اُن کے لیے جہنم کی آگ ہے نہ اُن کا قصہ پاک کر دیا جائے گا کہ مر جائیں اور نہ اُن کے لیے جہنم کے عذاب میں کوئی کمی کی جائے گی اِس طرح ہم بدلہ دیتے ہیں ہر اُس شخص کو جو کفر کرنے والا ہو