Skip to main content

فَبِظُلْمٍ مِّنَ الَّذِيْنَ هَادُوْا حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ طَيِّبٰتٍ اُحِلَّتْ لَهُمْ وَبِصَدِّهِمْ عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِ كَثِيْرًا ۙ

fabiẓul'min
فَبِظُلْمٍ
Then for (the) wrongdoing
پس بوجہ ظلم کے
mina
مِّنَ
of
سے
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
ان لوگوں کی طرف
hādū
هَادُوا۟
were Jews
جو یہودی بن گئے
ḥarramnā
حَرَّمْنَا
We made unlawful
حرام کردیں ہم نے
ʿalayhim
عَلَيْهِمْ
for them
ان پر
ṭayyibātin
طَيِّبَٰتٍ
good things
پاکیزہ چیزیں
uḥillat
أُحِلَّتْ
which had been lawful
حلال کی گئیں تھیں
lahum
لَهُمْ
for them
ان کے لیے
wabiṣaddihim
وَبِصَدِّهِمْ
and for their hindering
اور بوجہ کے روکنے کے
ʿan
عَن
from
سے
sabīli
سَبِيلِ
(the) way
راستے (سے)
l-lahi
ٱللَّهِ
(of) Allah -
اللہ کے
kathīran
كَثِيرًا
many
بہت زیادہ

طاہر القادری:

پھر یہودیوں کے ظلم ہی کی وجہ سے ہم نے ان پر (کئی) پاکیزہ چیزیں حرام کر دیں جو (پہلے) ان کے لئے حلال کی جاچکی تھیں، اور اس وجہ سے (بھی) کہ وہ (لوگوں کو) اﷲ کی راہ سے بکثرت روکتے تھے،

English Sahih:

For wrongdoing on the part of the Jews, We made unlawful for them [certain] good foods which had been lawful to them, and for their averting from the way of Allah many [people],

1 Abul A'ala Maududi

غرض اِن یہودی بن جانے والوں کے اِسی ظالمانہ رویہ کی بنا پر، اور اس بنا پر کہ یہ بکثرت اللہ کے راستے سے روکتے ہیں