Skip to main content

يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اٰمِنُوْا بِمَا نَزَّلْنَا مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّـطْمِسَ وُجُوْهًا فَنَرُدَّهَا عَلٰۤى اَدْبَارِهَاۤ اَوْ نَلْعَنَهُمْ كَمَا لَعَنَّاۤ اَصْحٰبَ السَّبْتِۗ وَكَانَ اَمْرُ اللّٰهِ مَفْعُوْلًا

yāayyuhā
يَٰٓأَيُّهَا
O you
اے
alladhīna
ٱلَّذِينَ
who
لوگو
ūtū
أُوتُوا۟
(have) been given
جو دیے گئے ہو
l-kitāba
ٱلْكِتَٰبَ
the Book
کتاب
āminū
ءَامِنُوا۟
believe
ایمان لاؤ
bimā
بِمَا
in what
ساتھ اس کے جو
nazzalnā
نَزَّلْنَا
We (have) revealed
اتاری ہم نے
muṣaddiqan
مُصَدِّقًا
confirming
تصدیق کرنے والی ہے
limā
لِّمَا
what is
واسطے اس کے جو
maʿakum
مَعَكُم
with you
تمہارے پاس ہے
min
مِّن
from
اس سے
qabli
قَبْلِ
before
پہلے
an
أَن
[that]
کہ
naṭmisa
نَّطْمِسَ
We efface
ہم بگاڑ دیں
wujūhan
وُجُوهًا
faces
چہروں کو
fanaruddahā
فَنَرُدَّهَا
and turn them
پھر ہم پھیر دیں ان کو
ʿalā
عَلَىٰٓ
on
پر
adbārihā
أَدْبَارِهَآ
their backs
ان کی پیٹھوں
aw
أَوْ
or
یا
nalʿanahum
نَلْعَنَهُمْ
We curse them
ہم لعنت کریں ان پر
kamā
كَمَا
as
جیسا کہ
laʿannā
لَعَنَّآ
We cursed
لعنت کی ہم نے
aṣḥāba
أَصْحَٰبَ
companions
والوں پر
l-sabti
ٱلسَّبْتِۚ
(of) the Sabbath
ہفتے
wakāna
وَكَانَ
And is
اور ہے
amru
أَمْرُ
(the) command
حکم
l-lahi
ٱللَّهِ
(of) Allah
اللہ کا
mafʿūlan
مَفْعُولًا
(always) executed
کیا ہوا۔ طے شدہ

طاہر القادری:

اے اہلِ کتاب! اس (کتاب) پر ایمان لاؤ جو ہم نے (اب اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر) اتاری ہے جو اس کتاب کی (اصلاً) تصدیق کرتی ہے جو تمہارے پاس ہے، اس سے قبل کہ ہم (بعض) چہروں (کے نقوش) کو مٹا دیں اور انہیں ان کی پشت کی حالت پر پھیر دیں یا ان پر اسی طرح لعنت کریں جیسے ہم نے ہفتہ کے دن (نافرمانی کرنے) والوں پر لعنت کی تھی اور اللہ کا حکم پورا ہو کر ہی رہتا ہے،

English Sahih:

O you who were given the Scripture, believe in what We have sent down [to Prophet Muhammad (^)], confirming that which is with you, before We obliterate faces and turn them toward their backs or curse them as We cursed the sabbath-breakers. And ever is the matter [i.e., decree] of Allah accomplished.

1 Abul A'ala Maududi

اے وہ لوگو جنہیں کتاب دی گئی تھی! مان لو اُس کتاب کو جو ہم نے اب نازل کی ہے اور جو اُس کتاب کی تصدیق و تائید کرتی ہے جو تمہارے پاس پہلے سے موجود تھی اس پر ایمان لے آؤ قبل اس کے کہ ہم چہر ے بگاڑ کر پیچھے پھیر دیں یا ان کو اسی طرح لعنت زدہ کر دیں جس طرح سبت والوں کے ساتھ ہم نے کیا تھا، اور یاد رکھو کہ اللہ کا حکم نافذ ہو کر رہتا ہے