Skip to main content

وَلَا تُؤْتُوا السُّفَهَاۤءَ اَمْوَالَـكُمُ الَّتِىْ جَعَلَ اللّٰهُ لَـكُمْ قِيٰمًا وَّارْزُقُوْهُمْ فِيْهَا وَاكْسُوْهُمْ وَقُوْلُوْا لَهُمْ قَوْلًا مَّعْرُوْفًا

And (do) not
وَلَا
اور نہ
give
تُؤْتُوا۟
تم دو
the foolish
ٱلسُّفَهَآءَ
بیوقوفوں کو
your wealth
أَمْوَٰلَكُمُ
اپنے مال
which
ٱلَّتِى
وہ جو
(was) made
جَعَلَ
بنایا
(by) Allah
ٱللَّهُ
اللہ نے
for you
لَكُمْ
تمہارے لیے
a means of support
قِيَٰمًا
قیام زندگی کا ذریعہ۔ قائم رہنے کا سبب
(but) provide (for) them
وَٱرْزُقُوهُمْ
اور رزق دو ان کو
with it
فِيهَا
اس میں
and clothe them
وَٱكْسُوهُمْ
اور پہناؤ ان کو۔ کپڑا دو ان کو
and speak
وَقُولُوا۟
اور کہو
to them
لَهُمْ
ان کو
words
قَوْلًا
بات
(of) kindness
مَّعْرُوفًا
بھلی۔ اچھی

طاہر القادری:

اور تم بے سمجھوں کو اپنے (یا ان کے) مال سپرد نہ کرو جنہیں اللہ نے تمہاری معیشت کی استواری کا سبب بنایا ہے۔ ہاں انہیں اس میں سے کھلاتے رہو اور پہناتے رہو اور ان سے بھلائی کی بات کیا کرو،

English Sahih:

And do not give the weak-minded your property, which Allah has made a means of sustenance for you, but provide for them with it and clothe them and speak to them words of appropriate kindness.

1 Abul A'ala Maududi

اور اپنے وہ مال جنہیں اللہ نے تمہارے لیے قیام زندگی کا ذریعہ بنایا ہے، نادان لوگوں کے حوالہ نہ کرو، البتہ انہیں کھانے اور پہننے کے لیے دو اور انہیں نیک ہدایت کرو