Skip to main content

وَلَوْ اَنَّا كَتَبْنَا عَلَيْهِمْ اَنِ اقْتُلُوْۤا اَنْفُسَكُمْ اَوِ اخْرُجُوْا مِنْ دِيَارِكُمْ مَّا فَعَلُوْهُ اِلَّا قَلِيْلٌ مِّنْهُمْ ۗ وَلَوْ اَنَّهُمْ فَعَلُوْا مَا يُوْعَظُوْنَ بِهٖ لَـكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ وَاَشَدَّ تَثْبِيْتًا ۙ

walaw
وَلَوْ
And if
اور اگر
annā
أَنَّا
[that] We
بیشک ہم
katabnā
كَتَبْنَا
(had) decreed
ہم لکھتے
ʿalayhim
عَلَيْهِمْ
on them
ان پر
ani
أَنِ
that
کہ
uq'tulū
ٱقْتُلُوٓا۟
"Kill
قتل کرو
anfusakum
أَنفُسَكُمْ
yourselves"
اپنے نفسوں کو
awi
أَوِ
or
یا
ukh'rujū
ٱخْرُجُوا۟
"Go forth
نکلو۔ نکل جاؤ
min
مِن
from
سے
diyārikum
دِيَٰرِكُم
your homes"
اپنے گھروں ان میں سے
مَّا
not
نہ
faʿalūhu
فَعَلُوهُ
they would have done it
وہ کرتے اس کو
illā
إِلَّا
except
مگر
qalīlun
قَلِيلٌ
a few
تھوڑے
min'hum
مِّنْهُمْۖ
of them
ان میں سے
walaw
وَلَوْ
But if
اور اگر
annahum
أَنَّهُمْ
[that] they
بیشک وہ
faʿalū
فَعَلُوا۟
had done
وہ کرتے
مَا
what
جو
yūʿaẓūna
يُوعَظُونَ
they were advised
وہ نصیحت کیے جاتے ہیں
bihi
بِهِۦ
with [it]
ساتھ
lakāna
لَكَانَ
surely (it) would have been
البتہ ہوتا
khayran
خَيْرًا
better
بہتر
lahum
لَّهُمْ
for them
ان کے لیے
wa-ashadda
وَأَشَدَّ
and stronger
اور زیادہ شدید
tathbītan
تَثْبِيتًا
strengthen(ing)
ثابت رکھنے میں

طاہر القادری:

اور اگر ہم ان پر فرض کر دیتے کہ تم اپنے آپ کو قتل کر ڈالو یا اپنے گھروں کو چھوڑ کر نکل جاؤ تو ان میں سے بہت تھوڑے لوگ اس پر عمل کرتے، اورانہیں جو نصیحت کی جاتی ہے اگر وہ اس پر عمل پیرا ہو جاتے تویہ ان کے حق میں بہتر ہوتا اور (ایمان پر) بہت زیادہ ثابت قدم رکھنے والا ہوتا،

English Sahih:

And if We had decreed upon them, "Kill yourselves" or "Leave your homes," they would not have done it, except for a few of them. But if they had done what they were instructed, it would have been better for them and a firmer position [for them in faith].

1 Abul A'ala Maududi

اگر ہم نے انہیں حکم دیا ہوتا کہ اپنے آپ کو ہلاک کر دو یا اپنے گھروں سے نکل جاؤ تو ان میں سے کم ہی آدمی اس پر عمل کرتے حالانکہ جو نصیحت انہیں کی جاتی ہے، اگر یہ اس پر عمل کرتے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتری اور زیادہ ثابت قدمی کا موجب ہوتا