اِنَّ هٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهٖ تَمْتَرُوْنَ
you used (to)
كُنتُم
جو تھے تم
[about it]
بِهِۦ
ساتھ اس کے
doubt"
تَمْتَرُونَ
تم شک کرتے تھے
طاہر القادری: بیشک یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے،
English Sahih: Indeed, this is what you used to dispute."
Collapse
1 Abul A'ala Maududiیہ وہی چیز ہے جس کے آنے میں تم لوگ شک رکھتے تھے"
2 Ahmed Raza Khanبیشک یہ ہے وہ جس میں تم شبہہ کرتے تھے
3 Ahmed Aliبے شک یہی ہے جس کی نسبت تم شک کیا کرتے تھے
4 Ahsanul Bayanیہی وہ چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhryیہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے
6 Muhammad Junagarhiیہی وه چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے
7 Muhammad Hussain Najafiیہ وہی ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiیہی وہ عذاب ہے جس میں تم شک پیدا کررہے تھے
9 Tafsir Jalalaynیہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے
10 Tafsir as-Saadi﴿إِنَّ هَـٰذَا﴾ بے شک یہ عذاب عظیم وہ ہے ﴿مَا كُنتُم بِهِ تَمْتَرُونَ ﴾ جس کے بارے میں تم شک کیا کرتے تھے، اب تمہیں اس کے بارے میں حق الیقین حاصل ہوگیا۔
11 Mufti Taqi Usmaniyeh wohi cheez hai jiss kay baaray mein tum log shak kiya kertay thay .
القرآن الكريم - الدخان٤٤ :٥٠ Ad-Dukhan44 :50