Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

حٰمٓ ۚ

ح م

تفسير

وَالْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ ۙ

وَالْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ
قسم ہے کتاب روشن کی

قسم ہے اِس کتاب مبین کی

تفسير

اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِىْ لَيْلَةٍ مُّبٰـرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِيْنَ

اِنَّآ
بیشک ہم نے
اَنْزَلْنٰهُ
نازل کیا ہم نے اس کو
فِيْ لَيْلَةٍ
ایک رات میں
مُّبٰرَكَةٍ
بابرکت
اِنَّا
بیشک ہم
كُنَّا مُنْذِرِيْنَ
تھے ہم ڈرانے والے۔ متنبہ کرنے والے

کہ ہم نے اِسے ایک بڑی خیر و برکت والی رات میں نازل کیا ہے، کیونکہ ہم لوگوں کو متنبہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے

تفسير

فِيْهَا يُفْرَقُ كُلُّ اَمْرٍ حَكِيْمٍۙ

فِيْهَا
اس میں
يُفْرَقُ
فیصلہ کیا جاتا ہے
كُلُّ
ہر
اَمْرٍ حَكِيْمٍ
مضبوط کام کا

یہ وہ رات تھی جس میں ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ

تفسير

اَمْرًا مِّنْ عِنْدِنَاۗ اِنَّا كُنَّا مُرْسِلِيْنَۚ

اَمْرًا
ایک حکم
مِّنْ عِنْدِنَا
ہماری طرف سے۔ ہمارے پاس سے
اِنَّا
بیشک ہم
كُنَّا مُرْسِلِيْنَ
تھے ہم بھیجنے والے

ہمارے حکم سے صادر کیا جاتا ہے ہم ایک رسول بھیجنے والے تھے

تفسير

رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَۗ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُۙ

رَحْمَةً
رحمن کے طور پر
مِّنْ رَّبِّكَ
تیرے رب کی طرف سے
اِنَّهٗ
بیشک وہ
هُوَ السَّمِيْعُ
وہ سننے والا ہے
الْعَلِيْمُ
علم والا ہے

تیرے رب کی رحمت کے طور پر یقیناً وہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے

تفسير

رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَاۘ اِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِيْنَ

رَبِّ السَّمٰوٰتِ
رب ہے آسمانوں کا
وَالْاَرْضِ
اور زمین کا
وَمَا بَيْنَهُمَا
اور جو ان دونوں کے درمیان
اِنْ كُنْتُمْ
اگر ہو تم
مُّوْقِنِيْنَ
یقین کرنے والے

آسمانوں اور زمین کا رب اور ہر اُس چیز کا رب جو آسمان و زمین کے درمیان ہے اگر تم لوگ واقعی یقین رکھنے والے ہو

تفسير

لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ يُحْىٖ وَيُمِيْتُۗ رَبُّكُمْ وَرَبُّ اٰبَاۤٮِٕكُمُ الْاَوَّلِيْنَ

لَآ اِلٰهَ
نہیں کوئی الہ برحق
اِلَّا هُوَ
مگر وہی
يُـحْيٖ
وہ زندہ کرتا ہے
وَيُمِيْتُ
اور وہ موت دیتا ہے
رَبُّكُمْ
رب تمہارا
وَرَبُّ اٰبَاۗىِٕكُمُ الْاَوَّلِيْنَ
اور رب تمہارے آباؤاجداد کا۔ پہلوں کا

کوئی معبود اُس کے سوا نہیں ہے وہی زندگی عطا کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے تمہارا رب اور تمہارے اُن اسلاف کا رب جو پہلے گزر چکے ہیں

تفسير

بَلْ هُمْ فِىْ شَكٍّ يَّلْعَبُوْنَ

بَلْ
بلکہ
هُمْ
وہ
فِيْ شَكٍّ
شک میں
يَّلْعَبُوْنَ
کھیل رہے ہیں

(مگر فی الواقع اِن لوگوں کو یقین نہیں ہے) بلکہ یہ اپنے شک میں پڑے کھیل رہے ہیں

تفسير

فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِى السَّمَاۤءُ بِدُخَانٍ مُّبِيْنٍۙ

فَارْتَـقِبْ
پس انتظار کرو
يَوْمَ
جس دن
تَاْتِي السَّمَاۗءُ
آئے گا آسمان
بِدُخَانٍ مُّبِيْنٍ
ساتھ کھلے دھوئیں گے

اچھا انتظار کرو اُس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الدخان
القرآن الكريم:الدخان
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Ad-Dukhan
سورہ نمبر:44
کل آیات:59
کل کلمات:46
کل حروف:1431
کل رکوعات:3
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:64
آیت سے شروع:4414