Skip to main content

وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِاِيْمَانٍ اَلْحَـقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَاۤ اَلَـتْنٰهُمْ مِّنْ عَمَلِهِمْ مِّنْ شَىْءٍۗ كُلُّ امْرِیءٍۢ بِمَا كَسَبَ رَهِيْنٌ

wa-alladhīna
وَٱلَّذِينَ
And those who
اور وہ لوگ جو
āmanū
ءَامَنُوا۟
believed
ایمان لائے
wa-ittabaʿathum
وَٱتَّبَعَتْهُمْ
and followed them
اور پیروی کی ان کی
dhurriyyatuhum
ذُرِّيَّتُهُم
their offspring
ان کی اولاد نے
biīmānin
بِإِيمَٰنٍ
in faith
ایمان کے ساتھ
alḥaqnā
أَلْحَقْنَا
We will join
ہم ملا دیں گے
bihim
بِهِمْ
with them
ان کے ساتھ
dhurriyyatahum
ذُرِّيَّتَهُمْ
their offspring
ان کی اولاد کو
wamā
وَمَآ
and not
اور نہ
alatnāhum
أَلَتْنَٰهُم
We will deprive them
کمی کریں گے ہم ان کے
min
مِّنْ
of
سے
ʿamalihim min
عَمَلِهِم مِّن
their deeds (in) any
عمل میں ان کے
shayin
شَىْءٍۚ
thing
کچھ بھی
kullu
كُلُّ
Every
ہر
im'ri-in
ٱمْرِئٍۭ
person
شخص
bimā
بِمَا
for what
ساتھ اس کے
kasaba
كَسَبَ
he earned
جو اس نے کمائی کی
rahīnun
رَهِينٌ
(is) pledged
رھن ہے۔ گروی ہے

طاہر القادری:

اور جو لوگ ایمان لائے اور اُن کی اولاد نے ایمان میں اُن کی پیروی کی، ہم اُن کی اولاد کو (بھی) (درجاتِ جنت میں) اُن کے ساتھ ملا دیں گے (خواہ اُن کے اپنے عمل اس درجہ کے نہ بھی ہوں یہ صرف اُن کے صالح آباء کے اکرام میں ہوگا) اور ہم اُن (صالح آباء) کے ثوابِ اعمال سے بھی کوئی کمی نہیں کریں گے، (علاوہ اِس کے) ہر شخص اپنے ہی عمل (کی جزا و سزا) میں گرفتار ہوگا،

English Sahih:

And those who believed and whose descendants followed them in faith – We will join with them their descendants, and We will not deprive them of anything of their deeds. Every person, for what he earned, is retained.

1 Abul A'ala Maududi

جو لوگ ایمان لائے ہیں اور اُن کی اولاد بھی کسی درجہ ایمان میں ان کے نقش قدم پر چلی ہے ان کی اُس اولاد کو بھی ہم (جنت میں) اُن کے ساتھ ملا دیں گے اور اُن کے عمل میں کوئی گھاٹا ان کو نہ دیں گے ہر شخص اپنے کسب کے عوض رہن ہے