Skip to main content

مَاۤ اَصَابَ مِنْ مُّصِيْبَةٍ فِى الْاَرْضِ وَلَا فِىْۤ اَنْفُسِكُمْ اِلَّا فِىْ كِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّبْـرَاَهَا ۗ اِنَّ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ يَسِيْرٌۖ

مَآ
Not
نہیں
aṣāba
أَصَابَ
strikes
پہنچتی
min
مِن
any
سے
muṣībatin
مُّصِيبَةٍ
disaster
کوئی مصیبت
فِى
in
میں
l-arḍi
ٱلْأَرْضِ
the earth
زمین
walā
وَلَا
and not
اور نہ
فِىٓ
in
میں
anfusikum
أَنفُسِكُمْ
yourselves
تمہارے نفسوں
illā
إِلَّا
but
مگر
فِى
in
میں ہے
kitābin
كِتَٰبٍ
a Register
ایک کتاب
min
مِّن
before
اس سے
qabli
قَبْلِ
before
پہلے
an
أَن
that
کہ
nabra-ahā
نَّبْرَأَهَآۚ
We bring it into existence
ہم پیدا کریں اس کو
inna
إِنَّ
Indeed
بیشک
dhālika
ذَٰلِكَ
that
یہ بات
ʿalā
عَلَى
for
پر
l-lahi
ٱللَّهِ
Allah
اللہ
yasīrun
يَسِيرٌ
(is) easy
بہت آسان ہے

طاہر القادری:

کوئی بھی مصیبت نہ تو زمین میں پہنچتی ہے اور نہ تمہاری زندگیوں میں مگر وہ ایک کتاب میں (یعنی لوحِ محفوظ میں جو اللہ کے علمِ قدیم کا مرتبہ ہے) اس سے قبل کہ ہم اسے پیدا کریں (موجود) ہوتی ہے، بیشک یہ (علمِ محیط و کامل) اللہ پر بہت ہی آسان ہے،

English Sahih:

No disaster strikes upon the earth or among yourselves except that it is in a register before We bring it into being – indeed that, for Allah, is easy –

1 Abul A'ala Maududi

کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں یا تمہارے اپنے نفس پر نازل ہوتی ہو اور ہم نے اس کو پیدا کرنے سے پہلے ایک کتاب میں لکھ نہ رکھا ہو ایسا کرنا اللہ کے لیے بہت آسان کام ہے