Skip to main content

لِلْفُقَرَاۤءِ الْمُهٰجِرِيْنَ الَّذِيْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِيَارِهِمْ وَاَمْوَالِهِمْ يَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَرِضْوَانًا وَّيَنْصُرُوْنَ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗۗ اُولٰۤٮِٕكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَۚ

lil'fuqarāi
لِلْفُقَرَآءِ
For the poor
ان غریبوں کے لیے
l-muhājirīna
ٱلْمُهَٰجِرِينَ
emigrants
مہاجرین
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
وہ لوگ
ukh'rijū
أُخْرِجُوا۟
were expelled
جو نکالے گئے
min
مِن
from
سے
diyārihim
دِيَٰرِهِمْ
their homes
اپنے گھروں (سے)
wa-amwālihim
وَأَمْوَٰلِهِمْ
and their properties
اور اپنے مالوں سے
yabtaghūna
يَبْتَغُونَ
seeking
وہ چاہتے ہیں
faḍlan
فَضْلًا
bounty
فضل
mina
مِّنَ
from
سے
l-lahi
ٱللَّهِ
Allah
اللہ کی طرف سے
wariḍ'wānan
وَرِضْوَٰنًا
and pleasure
اور رضامندی
wayanṣurūna
وَيَنصُرُونَ
and helping
اور وہ مدد کرتے ہیں
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ کی
warasūlahu
وَرَسُولَهُۥٓۚ
and His Messenger
اور اس کے رسول کی
ulāika
أُو۟لَٰٓئِكَ
Those
یہی لوگ
humu
هُمُ
they
وہ
l-ṣādiqūna
ٱلصَّٰدِقُونَ
(are) the truthful
جو سچے ہیں

طاہر القادری:

(مذکورہ بالا مالِ فَے) نادار مہاجرین کے لئے (بھی) ہے جو اپنے گھروں اور اپنے اموال (اور جائیدادوں) سے باہر نکال دیئے گئے ہیں، وہ اللہ کا فضل اور اس کی رضاء و خوشنودی چاہتے ہیں اور (اپنے مال و وطن کی قربانی سے) اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مدد کرتے ہیں، یہی لوگ ہی سچے مؤمن ہیں،

English Sahih:

For the poor emigrants who were expelled from their homes and their properties, seeking bounty from Allah and [His] approval and supporting [the cause of] Allah and His Messenger, [there is also a share]. Those are the truthful.

1 Abul A'ala Maududi

(نیز وہ مال) اُن غریب مہاجرین کے لیے ہے جو اپنے گھروں اور جائدادوں سے نکال باہر کیے گئے ہیں یہ لوگ اللہ کا فضل اور اس کی خوشنودی چاہتے ہیں اور اللہ اور اُس کے رسولؐ کی حمایت پر کمر بستہ رہتے ہیں یہی راستباز لوگ ہیں