وَّ سُيِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا ۗ
wasuyyirati
وَسُيِّرَتِ
And are moved
اور چلا دیئے جائیں گے
l-jibālu
ٱلْجِبَالُ
the mountains
پہاڑ
fakānat
فَكَانَتْ
and become
تو ہوں گے وہ
sarāban
سَرَابًا
a mirage
سراب
طاہر القادری:
اور پہاڑ (غبار بنا کر فضا میں) اڑا دیئے جائیں گے، سو وہ سراب (کی طرح کالعدم) ہو جائیں گے،
English Sahih:
And the mountains are removed and will be [but] a mirage.
1 Abul A'ala Maududi
اور پہاڑ چلائے جائیں گے یہاں تک کہ وہ سراب ہو جائیں گے
2 Ahmed Raza Khan
اور پہاڑ چلائے جائیں گے کہ ہوجائیں گے جیسے چمکتا ریتا دور سے پانی کا دھوکا دیتا،
3 Ahmed Ali
اور پہاڑ اڑائے جائیں گے توریت ہو جائیں گے
4 Ahsanul Bayan
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وہ سراب ہو جائں گے (١)
٢٠۔١ وہ ریت جو دور سے پانی محسوس ہوتی ہو، پہاڑ بھی دور سے نظر آنے والی چیز بن کر رہ جائیں گے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے
6 Muhammad Junagarhi
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وه سراب ہو جائیں گے
7 Muhammad Hussain Najafi
اور پہاڑ چلائے جائیں گے اور وہ بالکل سراب ہو جائیں گے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اورپہاڑوں کو جگہ سے حرکت دے دی جائے گی اوروہ ریت جیسے ہوجائیں گے
9 Tafsir Jalalayn
اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے
10 Tafsir as-Saadi
11 Mufti Taqi Usmani
aur paharon ko chalaya jaye ga to woh ret kay sarab ki shakal ikhtiyar kerlen gay ,
- القرآن الكريم - النبإ٧٨ :٢٠
An-Naba'78:20