وَّاِنَّ الْفُجَّارَ لَفِىْ جَحِيْمٍ
wa-inna
وَإِنَّ
And indeed
اور بیشک
l-fujāra
ٱلْفُجَّارَ
the wicked
بدکار لوگ
lafī
لَفِى
(will be) surely in
البتہ میں
jaḥīmin
جَحِيمٍ
Hellfire
جہنم میں ہوں گے
طاہر القادری: اور بیشک بدکار دوزخِ (سوزاں) میں ہوں گے،
English Sahih: And indeed, the wicked will be in Hellfire.
Collapse
1 Abul A'ala Maududiاور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے
2 Ahmed Raza Khanاور بیشک بدکار ضرور دوزخ میں ہیں،
3 Ahmed Aliاور بے شک نافرمان دوزخ میں ہوں گے
4 Ahsanul Bayanاور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہونگے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry6 Muhammad Junagarhiاور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے
7 Muhammad Hussain Najafiاور بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiاور بدکار افراد جہنم ّمیں ہوں گے
9 Tafsir Jalalayn10 Tafsir as-Saadi﴿وَاِنَّ الْفُجَّارَ﴾ ” اور بے شک فاجر لوگ۔ “جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے حقوق اور بندوں کے حقوق میں کوتاہی کی، جن کے دل بگڑ گئے، تب ان کے اعمال بھی بگڑ گئے ﴿ لَفِیْ جَحِیْمٍ﴾ وہ اس دنیا میں، برزخ میں اور آخرت میں ، دردناک عذاب میں رہیں گے۔
11 Mufti Taqi Usmaniaur bad-kaar log zaroor dozakh mein hon gay .
القرآن الكريم - الإنفطار٨٢ :١٤ Al-Infitar82 :14