Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

اِذَا السَّمَاۤءُ انْفَطَرَتْۙ

اِذَا السَّمَاۗءُ
جب آسمان
انْفَطَرَتْ
پھٹ جائے گا

جب آسمان پھٹ جائے گا

تفسير

وَاِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْۙ

وَاِذَا الْكَوَاكِبُ
اور جب تارے
انْـتَثَرَتْ
بکھرجائیں گے

اور جب تارے بکھر جائیں گے

تفسير

وَاِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْۙ

وَاِذَا الْبِحَارُ
اور جب سمندر
فُجِّرَتْ
پھاڑ دیئے جائیں گے

اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے

تفسير

وَاِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْۙ

وَاِذَا الْقُبُوْرُ
اور جب قبریں
بُعْثِرَتْ
کھول دی جائیں گی

اور جب قبریں کھول دی جائیں گی

تفسير

عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَاَخَّرَتْۗ

عَلِمَتْ نَفْسٌ
جان لے گا ہر شخص
مَّا قَدَّمَتْ
جو اس نے آگے بھیجا
وَاَخَّرَتْ
اور جو پیچھے رکھا

اُس وقت ہر شخص کو اُس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گا

تفسير

يٰۤاَيُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيْمِۙ

يٰٓاَيُّهَا الْاِنْسَانُ
اے انسان
مَا غَرَّكَ
کس چیز نے دھوکے میں ڈالا تجھ کو
بِرَبِّكَ الْكَرِيْمِ
تیرے رب کریم کے بارے میں

اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا

تفسير

الَّذِىْ خَلَقَكَ فَسَوّٰٮكَ فَعَدَلَـكَۙ

الَّذِيْ خَلَقَكَ
وہ جس نے پیدا کیا تجھ کو
فَسَوّٰىكَ
پھر درست کیا تجھ کو
فَعَدَلَكَ
پھر برابر کیا تجھ کو

جس نے تجھے پیدا کیا، تجھے نک سک سے درست کیا، تجھے متناسب بنایا

تفسير

فِىْۤ اَىِّ صُوْرَةٍ مَّا شَاۤءَ رَكَّبَكَۗ

فِيْٓ اَيِّ صُوْرَةٍ
جس شکل میں
مَّا شَاۗءَ
جو اس نے چاہا
رَكَّبَكَ
جوڑ دیا تجھ کو

اور جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ کر تیار کیا؟

تفسير

كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُوْنَ بِالدِّيْنِۙ

كَلَّا بَلْ
ہرگز نہیں بلکہ
تُكَذِّبُوْنَ
تم جھٹلاتے ہو
بِالدِّيْنِ
جزا وسزا کو

ہرگز نہیں، بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جزا و سزا کو جھٹلاتے ہو

تفسير

وَاِنَّ عَلَيْكُمْ لَحٰـفِظِيْنَۙ

وَاِنَّ عَلَيْكُمْ
اور بیشک تم پر
لَحٰفِظِيْنَ
البتہ حفاظت کرنے والے ہیں/ نگرانی کرنے والے

حالانکہ تم پر نگراں مقرر ہیں

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الانفطار
القرآن الكريم:الإنفطار
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Al-Infitar
سورہ نمبر:82
کل آیات:19
کل کلمات:80
کل حروف:327
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:82
آیت سے شروع:5829