اِنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِۗ يُحْىٖ وَيُمِيْتُۗ وَمَا لَـكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِىٍّ وَّلَا نَصِيْرٍ
inna
إِنَّ
Indeed
بیشک
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ تعالیٰ
lahu
لَهُۥ
to Him (belongs)
اس کے لیے ہے
mul'ku
مُلْكُ
the dominion
بادشاہت
l-samāwāti
ٱلسَّمَٰوَٰتِ
(of) the heavens
آسمانوں کی
wal-arḍi
وَٱلْأَرْضِۖ
and the earth
اور زمین کی
yuḥ'yī
يُحْىِۦ
He gives life
وہ زندہ کرتا ہے
wayumītu
وَيُمِيتُۚ
and He causes death
اور موت دیتا ہے
wamā
وَمَا
And not
اور نہیں
lakum
لَكُم
for you
تمہارے لیے
min
مِّن
besides Allah
کے
dūni
دُونِ
besides Allah
سوا
l-lahi
ٱللَّهِ
besides Allah
اللہ
min
مِن
any
کوئی
waliyyin
وَلِىٍّ
protector
دوست
walā
وَلَا
and not
اور نہ
naṣīrin
نَصِيرٍ
any helper
کوئی مددگار
طاہر القادری:
بیشک اللہ ہی کے لئے آسمانوں اور زمین کی ساری بادشاہی ہے، (وہی) جِلاتا اور مارتا ہے، اور تمہارے لئے اﷲ کے سوا نہ کوئی دوست ہے اور نہ کوئی مددگار (جو اَمرِ الہٰی کے خلاف تمہاری حمایت کر سکے،
English Sahih:
Indeed, to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth; He gives life and causes death. And you have not besides Allah any protector or any helper.
1 Abul A'ala Maududi
اور یہ بھی واقعہ ہے کہ اللہ ہی کے قبضہ میں آسمان و زمین کی سلطنت ہے، اسی کے اختیار میں زندگی و موت ہے، اور تمہارا کوئی حامی و مددگار ایسانہیں ہے جو تمہیں اس سے بچا سکے