Skip to main content

اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاَخْبَـتُوْۤا اِلٰى رَبِّهِمْۙ اُولٰۤٮِٕكَ اَصْحٰبُ الْجَـنَّةِۗ هُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ

inna
إِنَّ
Indeed
بیشک
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
وہ لوگ
āmanū
ءَامَنُوا۟
believe
جو ایمان لائے
waʿamilū
وَعَمِلُوا۟
and do
اور انہوں نے عمل کیے
l-ṣāliḥāti
ٱلصَّٰلِحَٰتِ
good deeds
اچھے
wa-akhbatū
وَأَخْبَتُوٓا۟
and humble themselves
اور عاجزی کی
ilā
إِلَىٰ
before
طرف
rabbihim
رَبِّهِمْ
their Lord
اپنے رب کی (طرف)
ulāika
أُو۟لَٰٓئِكَ
those
یہی لوگ
aṣḥābu
أَصْحَٰبُ
(are the) companions
ساتھی ہیں۔ والے ہیں
l-janati
ٱلْجَنَّةِۖ
(of) Paradise
جنت کے
hum
هُمْ
they
وہ
fīhā
فِيهَا
in it
اس میں
khālidūna
خَٰلِدُونَ
(will) abide forever
ہمیشہ رہنے والے ہیں

طاہر القادری:

بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور اپنے رب کے حضور عاجزی کرتے رہے یہی لوگ اہلِ جنت ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں،

English Sahih:

Indeed, they who have believed and done righteous deeds and humbled themselves to their Lord – those are the companions of Paradise; they will abide eternally therein.

1 Abul A'ala Maududi

رہے وہ لوگ جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے اور اپنے رب ہی کے ہو کر رہے، تو یقیناً وہ جنتی لوگ ہیں اور جنت میں وہ ہمیشہ رہیں گے