وَقُلِ
اور کہہ دیجئے
ٱلْحَمْدُ
سب تعریف
لِلَّهِ
اللہ کے لئے ہے
ٱلَّذِى
وہ ذات
لَمْ
نہیں
يَتَّخِذْ
اس نے بنایا
وَلَدًا
کوئی بچہ/ کوئی بیٹا
وَلَمْ
اور نہیں
يَكُن
ہے
لَّهُۥ
اس کے لئے
شَرِيكٌ
کوئی شریک
فِى
میں
ٱلْمُلْكِ
بادشاہت
وَلَمْ
اور نہیں
يَكُن
ہے
لَّهُۥ
اس کے لئے
وَلِىٌّ
کوئی مددگار
مِّنَ
سے
ٱلذُّلِّۖ
کمزوری
وَكَبِّرْهُ
اور بڑائی بیان کر اس کی
تَكْبِيرًۢا
بڑائی بیان کرنا/ پوری پوری بڑائی
اور کہو "تعریف ہے اس خدا کے لیے جس نے نہ کسی کو بیٹا بنایا، نہ کوئی بادشاہی میں اس کا شریک ہے، اور نہ وہ عاجز ہے کہ کوئی اس کا پشتیبان ہو" اور اس کی بڑائی بیان کرو، کمال درجے کی بڑائی