Skip to main content

وَاِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖۤ اِنَّ اللّٰهَ يَأْمُرُكُمْ اَنْ تَذْبَحُوْا بَقَرَةً ۗ قَالُوْاۤ اَتَتَّخِذُنَا هُزُوًا ۗ قَالَ اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰـهِلِيْنَ

wa-idh
وَإِذْ
And when
اور جب
qāla
قَالَ
said
کہا
mūsā
مُوسَىٰ
Musa
موسیٰ نے
liqawmihi
لِقَوْمِهِۦٓ
to his people
اپنی قوم سے
inna
إِنَّ
"Indeed
بیشک
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ تعالیٰ
yamurukum
يَأْمُرُكُمْ
commands you
حکم دیتا ہے تم کو
an
أَن
that
یہ کہ
tadhbaḥū
تَذْبَحُوا۟
you slaughter
تم ذبح کرو
baqaratan
بَقَرَةًۖ
a cow"
ایک گائے
qālū
قَالُوٓا۟
They said
انہوں نے کہا
atattakhidhunā
أَتَتَّخِذُنَا
"Do you take us
کیا تم کرتے ہو ہم سے
huzuwan
هُزُوًاۖ
(in) ridicule"
مذاق
qāla
قَالَ
He said
اس نے کہا ( موسیٰ )
aʿūdhu
أَعُوذُ
"I seek refuge
میں پناہ مانگتا ہوں
bil-lahi
بِٱللَّهِ
in Allah
اللہ کی (اس بات سے)
an
أَنْ
that
کہ
akūna
أَكُونَ
I be
میں ہوجاؤں
mina
مِنَ
among
سے
l-jāhilīna
ٱلْجَٰهِلِينَ
the ignorant"
جاہلوں میں سے

طاہر القادری:

اور (وہ واقعہ بھی یاد کرو) جب موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم سے فرمایا کہ بیشک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ ایک گائے ذبح کرو، (تو) وہ بولے: کیا آپ ہمیں مسخرہ بناتے ہیں؟ موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا: اللہ کی پناہ مانگتا ہوں (اس سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں،

English Sahih:

And [recall] when Moses said to his people, "Indeed, Allah commands you to slaughter a cow." They said, "Do you take us in ridicule?" He said, "I seek refuge in Allah from being among the ignorant."

1 Abul A'ala Maududi

پھر وہ واقعہ یاد کرو، جب موسیٰؑ نے اپنے قوم سے کہا کہ، اللہ تمہیں ایک گائے ذبح کرنے کا حکم دیتا ہے کہنے لگے کیا تم ہم سے مذاق کرتے ہو؟ موسیٰؑ نے کہا، میں اس سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں کہ جاہلوں کی سی باتیں کروں