Skip to main content

وَ حَرٰمٌ عَلٰى قَرْيَةٍ اَهْلَكْنٰهَاۤ اَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُوْنَ

And (there is) prohibition
وَحَرَٰمٌ
اور واجب ہے۔ لازم ہے
upon
عَلَىٰ
اوپر
a city
قَرْيَةٍ
ایک بستی کے
which We have destroyed
أَهْلَكْنَٰهَآ
جس کو ہم نے ہلاک کردیا
that they
أَنَّهُمْ
کہ بیشک وہ
not
لَا
نہ
will return
يَرْجِعُونَ
لوٹیں گے۔ نہ پلٹیں گے

طاہر القادری:

اور جس بستی کو ہم نے ہلاک کر ڈالا ناممکن ہے کہ اس کے لوگ (مرنے کے بعد) ہماری طرف پلٹ کر نہ آئیں،

English Sahih:

And it is prohibited to [the people of] a city which We have destroyed that they will [ever] return

1 Abul A'ala Maududi

اور ممکن نہیں ہے کہ جس بستی کو ہم نے ہلاک کر دیا ہو وہ پھر پلٹ سکے