وَاِبْرٰهِيْمَ اِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَاتَّقُوْهُ ۗ ذٰ لِكُمْ خَيْرٌ لَّـكُمْ اِنْ كُنْـتُمْ تَعْلَمُوْنَ
wa-ib'rāhīma
وَإِبْرَٰهِيمَ
And Ibrahim -
اور ابراہیم کو
idh
إِذْ
when
جب
qāla
قَالَ
he said
اس نے کہا تھا
liqawmihi
لِقَوْمِهِ
to his people
اپنی قوم سے
uʿ'budū
ٱعْبُدُوا۟
"Worship
عبادت کرو
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ کی
wa-ittaqūhu
وَٱتَّقُوهُۖ
and fear Him
اور ڈرو اس سے
dhālikum
ذَٰلِكُمْ
That
یہ بات
khayrun
خَيْرٌ
(is) better
بہتر ہے
lakum
لَّكُمْ
for you
تمہارے لئے
in
إِن
if
اگر
kuntum
كُنتُمْ
you
ہو تم
taʿlamūna
تَعْلَمُونَ
know
تم جانتے
طاہر القادری:
اور ابراہیم (علیہ السلام) کو (یاد کریں) جب انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو، یہی تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم (حقیقت کو) جانتے ہو،
English Sahih:
And [We sent] Abraham, when he said to his people, "Worship Allah and fear Him. That is best for you, if you should know.
1 Abul A'ala Maududi
اور ابراہیمؑ کو بھیجا جبکہ اُس نے اپنی قوم سے کہا "اللہ کی بندگی کرو اور اُس سے ڈرو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو