Skip to main content

اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بَعْدَ اِيْمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوْا كُفْرًا لَّنْ تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْۚ وَاُولٰۤٮِٕكَ هُمُ الضَّاۤ لُّوْنَ

inna
إِنَّ
Indeed
بیشک
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
وہ لوگ
kafarū
كَفَرُوا۟
disbelieved
جنہوں نے کفر کیا
baʿda
بَعْدَ
after
بعد
īmānihim
إِيمَٰنِهِمْ
their belief
اپنے ایمان کے
thumma
ثُمَّ
then
پھر
iz'dādū
ٱزْدَادُوا۟
they increased
بڑھ گئے
kuf'ran
كُفْرًا
(in) disbelief
جنہوں نے کفر کیا
lan
لَّن
never
ہرگز
tuq'bala
تُقْبَلَ
will be accepted
قبول کی جائے گی
tawbatuhum
تَوْبَتُهُمْ
their repentance
ان کی توہ
wa-ulāika
وَأُو۟لَٰٓئِكَ
and those -
اور یہی لوگ ہیں
humu
هُمُ
they
وہ
l-ḍālūna
ٱلضَّآلُّونَ
(are) those who have gone astray
جو بھٹکتے ہوئے ہیں

طاہر القادری:

بیشک جن لوگوں نے اپنے ایمان کے بعد کفر کیا پھر وہ کفر میں بڑھتے گئے ان کی توبہ ہرگز قبول نہیں کی جائے گے، اور وہی لوگ گمراہ ہیں،

English Sahih:

Indeed, those who disbelieve [i.e., reject the message] after their belief and then increase in disbelief – never will their [claimed] repentance be accepted, and they are the ones astray.

1 Abul A'ala Maududi

مگر جن لوگوں نے ایمان لانے کے بعد کفر اختیار کیا، پھر اپنے کفر میں بڑھتے چلے گئے ان کی توبہ بھی قبول نہ ہوگی، ایسے لوگ تو پکے گمراہ ہیں