اِنَّ اللّٰهَ لَعَنَ الْكٰفِرِيْنَ وَاَعَدَّ لَهُمْ سَعِيْرًا ۙ
inna
إِنَّ
Indeed
بیشک
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ تعالیٰ
laʿana
لَعَنَ
has cursed
اس نے لعنت فرمائی ہے
l-kāfirīna
ٱلْكَٰفِرِينَ
the disbelievers
کافروں پر
wa-aʿadda
وَأَعَدَّ
and has prepared
اور تیار کررکھا ہے
lahum
لَهُمْ
for them
ان کے لیے
saʿīran
سَعِيرًا
a Blaze
بھڑکتی ہوئی آگ کو
طاہر القادری:
بیشک اللہ نے کافروں پر لعنت فرمائی ہے اور اُن کے لِئے (دوزخ کی) بھڑکتی آگ تیار کر رکھی ہے،
English Sahih:
Indeed, Allah has cursed the disbelievers and prepared for them a Blaze.
1 Abul A'ala Maududi
بہرحال یہ یقینی امر ہے کہ اللہ نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر دی ہے