قُلْ نَعَمْ وَاَنْـتُمْ دٰخِرُوْنَۚ
Say
قُلْ
کہہ دیجئے
"Yes
نَعَمْ
ہاں
and you
وَأَنتُمْ
اور تم
(will be) humiliated"
دَٰخِرُونَ
ذلیل و خوار ہونے والے ہو
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:
اِن سے کہو ہاں، اور تم (خدا کے مقابلے میں) بے بس ہو
English Sahih:
Say, "Yes, and you will be [rendered] contemptible."
ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi
اِن سے کہو ہاں، اور تم (خدا کے مقابلے میں) بے بس ہو
احمد رضا خان Ahmed Raza Khan
تم فرماؤ ہاں یوں کہ ذلیل ہو کے،
احمد علی Ahmed Ali
کہہ دو ہاں اور تم ذلیل ہونے والے ہوگے
أحسن البيان Ahsanul Bayan
آپ جواب دیجئے کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل (بھی) (١)۔
١٨۔١ جس طرح دوسرے مقام پر بھی فرمایا ( وَكُلٌّ اَتَوْهُ دٰخِرِيْنَ) 27۔ النمل;87) 'سب اس کی بارگاہ میں ذلیل ہو کر آئیں گے
جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry
کہہ دو کہ ہاں اور تم ذلیل ہوگے
محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi
آپ جواب دیجئے! کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل (بھی) ہوں گے
محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi
آپ کہیے کہ ہاں اور تم (اس وقت) ذلیل و خوار ہوگے۔
علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
کہہ دیجئے کہ بیشک اور تم ذلیل بھی ہوگے
طاہر القادری Tahir ul Qadri
فرما دیجئے: ہاں اور (بلکہ) تم ذلیل و رسوا (بھی) ہو گے،