Skip to main content

اِنَّ الْمُجْرِمِيْنَ فِىْ عَذَابِ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَ ۖ

inna
إِنَّ
Indeed
بیشک
l-muj'rimīna
ٱلْمُجْرِمِينَ
the criminals
مجرم لوگ
فِى
(will be) in
میں
ʿadhābi
عَذَابِ
(the) punishment
عذاب
jahannama
جَهَنَّمَ
(of) Hell
جہنم کے
khālidūna
خَٰلِدُونَ
abiding forever
ہمیشہ رہنے والے ہیں

طاہر القادری:

بیشک مجرم لوگ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہنے والے ہیں،

English Sahih:

Indeed, the criminals will be in the punishment of Hell, abiding eternally.

1 Abul A'ala Maududi

رہے مجرمین، تو وہ ہمیشہ جہنم کے عذاب میں مبتلا رہیں گے