Then indeed you, O those astray [who are] deniers,
1 Abul A'ala Maududi
پھر اے گمراہو اور جھٹلانے والو!
2 Ahmed Raza Khan
پھر بیشک تم اے گمراہو جھٹلانے والو
3 Ahmed Ali
پھر بے شک تمہیں اے گمراہو جھٹلانے والو
4 Ahsanul Bayan
پھر تم اے گمراہو جھٹلانے والو !
5 Fateh Muhammad Jalandhry
پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!
6 Muhammad Junagarhi
پھر تم اے گمراہو جھٹلانے والو!
7 Muhammad Hussain Najafi
پھر تم اے گمراہو اور جھٹلانے والو۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اس کے بعد تم اے گمراہو اور جھٹلانے والوں
9 Tafsir Jalalayn
پھر تم اے جھٹلانے والے گمراہو !
10 Tafsir as-Saadi
﴿ثُمَّ اِنَّکُمْ اَیُّہَا الضَّالُّوْنَ ﴾ پھر بے شک تم ہدایت کے راستے سے بھٹک کر ہلاکت کے راستے پر چلنے والو! ﴿ لْمُکَذِّبُوْنَ ﴾رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور اس حق کو جو آپ لے کر آئے ہیں اور وعدہ وعید کو جھٹلانے والو! ﴿لَاٰکِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍ﴾ ’’تم تھوہر کے درخت سے ضرور کھاؤ گے۔ ‘‘یہ قبیح ترین اور خسیس ترین درخت ہے جس کی بدبو انتہائی گندی اور اس کا منظر انتہائی برا ہے۔