Skip to main content
bismillah
إِنَّآ
بیشک ہم نے
أَعْطَيْنَٰكَ
عطا کی ہم نے آپ کو
ٱلْكَوْثَرَ
خیر کثیر

(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا

تفسير
فَصَلِّ
پس نماز پڑھو
لِرَبِّكَ
اپنے رب کے لئے
وَٱنْحَرْ
اور قربانی کرو

پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو

تفسير
إِنَّ
بیشک
شَانِئَكَ
دشمن تیرا
هُوَ
وہی
ٱلْأَبْتَرُ
جڑ کٹا ہے

تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الکوثر
القرآن الكريم:الكوثر
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Al-Kausar
سورہ نمبر:108
کل آیات:3
کل کلمات:10
کل حروف:42
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:15
آیت سے شروع:6204