Skip to main content

لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَيْكُمْ كِتٰبًا فِيْهِ ذِكْرُكُمْۗ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ

Indeed
لَقَدْ
البتہ تحقیق
We (have) sent down
أَنزَلْنَآ
نازل کی ہم نے۔ اتاری ہم نے
to you
إِلَيْكُمْ
تمہاری طرف
a Book
كِتَٰبًا
ایک کتاب
in it
فِيهِ
اس میں
(is) your mention
ذِكْرُكُمْۖ
ذکر ہے تمہارا
Then will not
أَفَلَا
کیا پھر نہیں
you use reason?
تَعْقِلُونَ
تم عقل سے کام لو گے

طاہر القادری:

بیشک ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل فرمائی ہے جس میں تمہاری نصیحت (کا سامان) ہے، کیا تم عقل نہیں رکھتے،

English Sahih:

We have certainly sent down to you a Book [i.e., the Quran] in which is your mention. Then will you not reason?

1 Abul A'ala Maududi

لوگو، ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہارا ہی ذکر ہے، کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟