اُس وقت وہ کہتے ہیں "کہ “کیا اب ہمیں کچھ مُہلت مِل سکتی ہے؟"
2 Ahmed Raza Khan
تو کہیں گے کیا ہمیں کچھ مہلت ملے گی
3 Ahmed Ali
پھر کہیں گے کیا ہمیں مہلت مل سکتی ہے
4 Ahsanul Bayan
اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی (١)۔
٢٠٣۔١ لیکن مشاہدہ عذاب کے بعد مہلت نہیں دی جاتی، نہ اس وقت کی توبہ ہی مقبول ہے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اس وقت کہیں گے کیا ہمیں ملہت ملے گی؟
6 Muhammad Junagarhi
اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟
7 Muhammad Hussain Najafi
تب وہ کہیں گے کیا ہمیں مہلت مل سکتی ہے؟
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اس وقت یہ کہیں گے کہ کیا ہمیں مہلت دی جاسکتی ہے
9 Tafsir Jalalayn
اس وقت کہیں گے کیا ہمیں مہلت ملے گی ؟
10 Tafsir as-Saadi
﴿ فَيَقُولُوا ﴾ اس وقت یہ کہیں گے ﴿ هَلْ نَحْنُ مُنظَرُونَ ﴾ ” کیا ہمیں مہلت ملے گی؟“ یعنی وہ درخواست کریں گے کہ ان کو مہلت اور ڈھیل دی جائے اور حال یہ ہے کہ مہلت کا وقت گزر گیا اور ان پر عذاب نازل ہوگیا جسے ان پر سے کبھی نہیں اٹھایا جائے گا اور نہ کبھی ایک گھڑی کے لے منقطع ہوگا۔
11 Mufti Taqi Usmani
phir yeh keh uthen kay kiya hamen kuch mohlat mil sakti hai ?