وَاِنَّهُمْ لَـنَا لَـغَاۤٮِٕظُوْنَۙ
And indeed, they
وَإِنَّهُمْ
اور بیشک وہ
(are) surely enraging
لَغَآئِظُونَ
البتہ غضب ناک کرنے والے ہیں
طاہر القادری:
اور بلاشبہ وہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں،
English Sahih:
And indeed, they are enraging us,
1 Abul A'ala Maududi
اور انہوں نے ہم کو بہت ناراض کیا ہے
2 Ahmed Raza Khan
اور بیشک ہم سب کا دل جلاتے ہیں
3 Ahmed Ali
اور انہوں نے ہمیں بہت غصہ دلایا ہے
4 Ahsanul Bayan
اور اس پر یہ ہمیں سخت غضبناک کر رہے ہیں (١)
٥٥۔١ یعنی میری اجازت کے بغیر ان کا یہاں سے فرار ہونا ہمارے لئے غیظ و غضب کا باعث ہے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اور یہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں
6 Muhammad Junagarhi
اور اس پر یہ ہمیں سخت غضب ناک کر رہے ہیں
7 Muhammad Hussain Najafi
اور انہوں نے ہمیں بہت غصہ دلایا ہے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اور ان لوگوں نے ہمیں غصہ دلا دیا ہے
9 Tafsir Jalalayn
اور یہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں
10 Tafsir as-Saadi
11 Mufti Taqi Usmani
aur haqeeqat yeh hai kay enhon ney humaray dil jalaye huye hain ,
- القرآن الكريم - الشعراء٢٦ :٥٥
Asy-Syu'ara'26:55