Skip to main content

وَلَقَدْ صَدَّقَ عَلَيْهِمْ اِبْلِيْسُ ظَنَّهٗ فَاتَّبَعُوْهُ اِلَّا فَرِيْقًا مِّنَ الْمُؤْمِنِيْنَ

walaqad
وَلَقَدْ
And certainly
اور البتہ تحقیق
ṣaddaqa
صَدَّقَ
found true
سچ کر دکھایا
ʿalayhim
عَلَيْهِمْ
about them
ان کے بارے میں
ib'līsu
إِبْلِيسُ
Iblis
ابلیس نے
ẓannahu
ظَنَّهُۥ
his assumption
اپنے گمان کو
fa-ittabaʿūhu
فَٱتَّبَعُوهُ
so they followed him
تو انہوں نے پیروی کی اس کی
illā
إِلَّا
except
مگر
farīqan
فَرِيقًا
a group
ایک گروہ نے
mina
مِّنَ
of
سے
l-mu'minīna
ٱلْمُؤْمِنِينَ
the believers
مومنوں میں (سے)

طاہر القادری:

بیشک ابلیس نے ان کے بارے میں اپنا خیال سچ کر دکھایا تو ان لوگوں نے اس کی پیروی کی بجز ایک گروہ کے جو (صحیح) مومنین کا تھا،

English Sahih:

And Iblees had already confirmed through them his assumption, so they followed him, except for a party of believers.

1 Abul A'ala Maududi

اُن کے معاملہ میں ابلیس نے اپنا گمان صحیح پایا اور انہوں نے اُسی کی پیروی کی، بجز ایک تھوڑے سے گروہ کے جو مومن تھا