وَالْقَمَرَ قَدَّرْنٰهُ مَنَازِلَ حَتّٰى عَادَ كَالْعُرْجُوْنِ الْقَدِيْمِ
wal-qamara
وَٱلْقَمَرَ
And the moon -
اور چاند
qaddarnāhu
قَدَّرْنَٰهُ
We have ordained for it
مقرر کی ہم نے اس کی
manāzila
مَنَازِلَ
phases
منزلیں
ḥattā
حَتَّىٰ
until
یہاں تک کہ
ʿāda
عَادَ
it returns
وہ لوٹ جانا ہے
kal-ʿur'jūni
كَٱلْعُرْجُونِ
like the date stalk
پتلی ٹہنی کی طرح/ کھجور کی سوکھی شاخ کی طرح
l-qadīmi
ٱلْقَدِيمِ
the old
جو (پرانی) ہو
طاہر القادری:
اور ہم نے چاند کی (حرکت و گردش کی) بھی منزلیں مقرر کر رکھی ہیں یہاں تک کہ (اس کا اہلِ زمین کو دکھائی دینا گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی ٹہنی کی طرح ہوجاتا ہے،
English Sahih:
And the moon – We have determined for it phases, until it returns [appearing] like the old date stalk.
1 Abul A'ala Maududi
اور چاند، اُس کے لیے ہم نے منزلیں مقرر کر دی ہیں یہاں تک کہ ان سے گزرتا ہوا وہ پھر کھجور کی سوکھی شاخ کے مانند رہ جاتا ہے