Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

يٰسٓ ۚ

یٰس

تفسير

وَالْقُرْاٰنِ الْحَكِيْمِ ۙ

وَالْقُرْاٰنِ الْحَكِيْمِ
قسم ہے قرآن حکیم کی

قسم ہے قرآن حکیم کی

تفسير

اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَۙ

اِنَّكَ
بیشک آپ
لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ
البتہ رسولوں میں سے ہیں

کہ تم یقیناً رسولوں میں سے ہو

تفسير

عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍۗ

عَلٰي
پر
صِرَاطٍ مُّسْتَــقِيْمٍ
سیدھے راستے کی طرف

سیدھے راستے پر ہو

تفسير

تَنْزِيْلَ الْعَزِيْزِ الرَّحِيْمِ ۙ

تَنْزِيْلَ
نازل کردہ ہے
الْعَزِيْزِ الرَّحِيْم
زبردست ، رحم فرمانے والی ہستی کی طرف

(اور یہ قرآن) غالب اور رحیم ہستی کا نازل کردہ ہے

تفسير

لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اُنْذِرَ اٰبَاۤؤُهُمْ فَهُمْ غٰفِلُوْنَ

لِتُنْذِرَ
تاکہ تم خبردار کرو
قَوْمًا
ایک قوم کو
مَّآ اُنْذِرَ
نہیں خبردار کیے گئے
اٰبَاۗؤُهُمْ
ان کے آباؤ اجداد
فَهُمْ غٰفِلُوْنَ
پس وہ غافل ہیں

تاکہ تم خبردار کرو ایک ایسی قوم کو جس کے باپ دادا خبردار نہ کیے گئے تھے اور اس وجہ سے وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں

تفسير

لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰۤى اَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ

لَقَدْ
البتہ تحقیق
حَقَّ الْقَوْلُ
حق ہوئی۔ ثابت ہوئی، بات
عَلٰٓي
پر
اَكْثَرِهِمْ
ان کی اکثریت پر
فَهُمْ
کہ وہ
لَا يُؤْمِنُوْنَ
ایمان نہیں لائیں گے

اِن میں سے اکثر لوگ فیصلہ عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں، اسی لیے وہ ایمان نہیں لاتے

تفسير

اِنَّا جَعَلْنَا فِىْۤ اَعْنَاقِهِمْ اَغْلٰلًا فَهِىَ اِلَى الْاَ ذْقَانِ فَهُمْ مُّقْمَحُوْنَ

اِنَّا
بیشک ہم نے
جَعَلْنَا
ڈال دیے ہم نے
فِيْٓ اَعْنَاقِهِمْ
ان کی گردنوں میں
اَغْلٰلًا
طوق
فَهِىَ
تو وہ
اِلَى الْاَذْقَانِ
ٹھوڑیوں تک ہیں
فَهُمْ مُّقْمَحُوْنَ
تو وہ سر اٹھائے ہوئے ہیں

ہم نے اُن کی گردنوں میں طوق ڈال دیے ہیں جن سے وہ ٹھوڑیوں تک جکڑے گئے ہیں، اس لیے وہ سر اٹھائے کھڑے ہیں

تفسير

وَجَعَلْنَا مِنْۢ بَيْنِ اَيْدِيْهِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاَغْشَيْنٰهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُوْنَ

وَجَعَلْنَا
اور بنادی ہم نے
مِنْۢ بَيْنِ
(سے، درمیان)
اَيْدِيْهِمْ
ان کے سامنے سے
سَدًّا
ایک دیوار
وَّمِنْ خَلْفِهِمْ
اور ان کے پیچھے سے
سَدًّا
ایک دیوار
فَاَغْشَيْنٰهُمْ
پھر ڈھانپ دیا ہم نے ان کو
فَهُمْ
پس وہ
لَا يُبْصِرُوْنَ
نہیں وہ دیکھ پاتے

ہم نے ایک دیوار اُن کے آگے کھڑی کر دی ہے اور ایک دیوار اُن کے پیچھے ہم نے انہیں ڈھانک دیا ہے، انہیں اب کچھ نہیں سوجھتا

تفسير

وَسَوَاۤءٌ عَلَيْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ

وَسَوَاۗءٌ عَلَيْهِمْ
اور برابر ہے ان پر
ءَاَنْذَرْتَهُمْ
خواہ تم ڈراؤ ان کو
اَمْ لَمْ
یا نہ
تُنْذِرْهُمْ
تم ڈراؤ ان کو
لَا يُؤْمِنُوْنَ
نہیں وہ ایمان لائیں گے

ان کے لیے یکساں ہے، تم انہیں خبردار کرو یا نہ کرو، یہ نہ مانیں گے

تفسير
کے بارے میں معلومات :
یٰس
القرآن الكريم:يس
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Ya Sin
سورہ نمبر:36
کل آیات:83
کل کلمات:729
کل حروف:3000
کل رکوعات:5
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:41
آیت سے شروع:3705