كَذٰلِكَ يُوْحِىْۤ اِلَيْكَ وَاِلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكَۙ اللّٰهُ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ
kadhālika
كَذَٰلِكَ
Thus
اسی طرح
yūḥī
يُوحِىٓ
reveals
وحی کرتا رہا ہے
ilayka
إِلَيْكَ
to you
آپ کی طرف
wa-ilā
وَإِلَى
and to
اور طرف
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those
ان لوگوں کے
min
مِن
before you
آپ سے
qablika
قَبْلِكَ
before you
قبل
l-lahu
ٱللَّهُ
Allah
اللہ تعالیٰ
l-ʿazīzu
ٱلْعَزِيزُ
the All-Mighty
غالب،
l-ḥakīmu
ٱلْحَكِيمُ
the All-Wise
حکمت والا
طاہر القادری:
اسی طرح آپ کی طرف اور اُن (رسولوں) کی طرف جو آپ سے پہلے ہوئے ہیں اللہ وحی بھیجتا رہا ہے جو غالب ہے بڑی حکمت والا ہے،
English Sahih:
Thus has He revealed to you, [O Muhammad], and to those before you – Allah, the Exalted in Might, the Wise.
1 Abul A'ala Maududi
اِسی طرح اللہ غالب و حکیم تمہاری طرف اور تم سے پہلے گزرے ہوئے (رسولوں) کی طرف وحی کرتا رہا ہے