اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيْدًا ۙ فَاتَّقُوا اللّٰهَ يٰۤاُولِى الْاَ لْبَابِ ۛ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ۛ قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَيْكُمْ ذِكْرًا ۙ
aʿadda
أَعَدَّ
Has prepared
تیار کیا
l-lahu
ٱللَّهُ
Allah
اللہ نے
lahum
لَهُمْ
for them
ان کے لیے
ʿadhāban
عَذَابًا
a punishment
عذاب
shadīdan
شَدِيدًاۖ
severe
عذاب
fa-ittaqū
فَٱتَّقُوا۟
So fear
پس ڈرو
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ سے
yāulī
يَٰٓأُو۟لِى
O men
اے والو
l-albābi
ٱلْأَلْبَٰبِ
(of) understanding
عقل (والو)
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
وہ جو
āmanū
ءَامَنُوا۟ۚ
have believed!
ایمان لائے ہو
qad
قَدْ
Indeed
تحقیق
anzala
أَنزَلَ
Has sent down
نازل کیا
l-lahu
ٱللَّهُ
Allah
اللہ نے
ilaykum
إِلَيْكُمْ
to you
تمہاری طرف
dhik'ran
ذِكْرًا
a Message
ایک ذکر کو
طاہر القادری:
اللہ نے اُن کے لئے (آخرت میں بھی) سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ سو اللہ سے ڈرتے رہا کرو اے عقل والو! جو ایمان لے آئے ہو، بیشک اللہ نے تمہاری (ہی) طرف نصیحتِ (قرآن) کو نازل فرمایا ہے،
English Sahih:
Allah has prepared for them a severe punishment; so fear Allah, O you of understanding who have believed. Allah has sent down to you a message [i.e., the Quran].
1 Abul A'ala Maududi
اللہ نے (آخرت میں) ان کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے پس اللہ سے ڈرو اے صاحب عقل لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ نے تمہاری طرف ایک نصیحت نازل کر دی ہے